فلمساز ادارے نے ساشا آغا کو دونئی کمرشل فلموں میں سائن کرلیا
ممبئی (نیوز ڈیسک) معروف اداکارہ و گلوکارہ سلمیٰ آغا کی صاحبزادی اداکارہ و ماڈل ساشاآغا کی فنی صلاحیتوں کا اعتراف کرتے ہوئے بالی ووڈکے ایک معروف فلمساز ادارے نے انھیں اپنی دو نئی کمرشل فلموں میں سائن کر لیا۔فلم میں ساشا کے مدمقابل بالی ووڈ کے معروف ہیرو ہوں گے لیکن فلم کے نام، کاسٹ… Continue 23reading فلمساز ادارے نے ساشا آغا کو دونئی کمرشل فلموں میں سائن کرلیا