ممبئی(نیوز ڈیسک) بھارتی اداکارہ کترینہ کیف نے کہا کہ کرداروں کے حوالے سے خطرات مول لے سکتی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ اپنے کیریئر میں اس مقام پر آچکی ہیں جہاں وہ کرداروں کے حوالے سے خطرات مول لے سکتی ہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ وہ اب مختلف قسم کے کردار ادا کرنے کی خواہش رکھتی ہیں۔کیریئر میں اچھی اور بری دونوں طرح کی فلموں میں کردار نبھائے ہیں۔ کترینہ نے کہا کہ اب مجھے اگر کسی مختلف کردار کی پیشکش ہوئی تو رسک لینے سے کبھی نہیں گھبراوں گی
کرداروں کے حوالے سے خطرات مول لے سکتی ہوں، کترینہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
-
پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
-
ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی، نیا مون سون سسٹم آج سے فعال، کئی علاقوں میں الرٹ جاری
-
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں گرنے لگیں
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی
-
سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا
-
صحت کارڈ سے کینسر اور کارڈیک سرجری کا علاج ختم
-
معروف فٹبالر نے اسلام قبول کر لیا



















































