ممبئی (نیوز ڈیسک)بھارتی سپرسٹار شاہ رخ خان کا کہنا ہے کہ وہ بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن کے بہت بڑے مداح ہیں۔بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کا کہنا ہے کہ سپر سٹار بننے کا سفر بہت کٹھن ہوتا ہے لیکن اس درجے پر پہنچ کر ایک اداکار ہر گزرتے دن کے ساتھ اصل زندگی سے بہت دور ہوتا جاتا ہے۔ کنگ کان کا کہنا تھا کہ ہر شخص کسی نہ کسی کا مداح ضرور ہوتا ہے۔ وہ بھی بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن کے مداح ہیں۔ کوئی بھی اداکار آسانی سے سپر سٹار نہیں بن جاتا، یہ سفر بہت کٹھن اور مشکلات سے بھرپور ہوتا ہے۔
بالی ووڈ شہنشاہ امیتابھ بچن کا بہت بڑا مداح ہوں‘ شاہ رخ خان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
-
پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
-
ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی، نیا مون سون سسٹم آج سے فعال، کئی علاقوں میں الرٹ جاری
-
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں گرنے لگیں
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی
-
سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا
-
صحت کارڈ سے کینسر اور کارڈیک سرجری کا علاج ختم
-
معروف فٹبالر نے اسلام قبول کر لیا



















































