سری دیوی کی آخری خواہش پوری کردی گئی ,بالی ووڈ سٹارنے مرنے سے پہلے کیا کہا تھا،جانئے
ممبئی(این این آئی) بھارتی فلم انڈسٹری کی لیجنڈ اداکارہ سری دیوی کی خواہش کے مطابق ان کی آخری رسومات کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔دوروز قبل اداکارہ سری دیوی دبئی کے ایمریٹس ٹاور ہوٹل کے باتھ روم میں مردہ حالت میں پائی گئیں ان کی اچانک موت پر ان کے اہل خانہ سمیت مداح بھی حیران… Continue 23reading سری دیوی کی آخری خواہش پوری کردی گئی ,بالی ووڈ سٹارنے مرنے سے پہلے کیا کہا تھا،جانئے