منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

سری دیوی کی ڈیڈ باڈی لینے کیلئے خصوصی جہاز دبئی پہنچ گیا، یہ جہاز کس کی ملکیت ہے ،حیران کن نام سامنے آگیا

datetime 26  فروری‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سری دیوی کی میت کو خصوصی طیارے کے ذریعے دبئی سے ممبئی منتقل کیاجائے گا جس کے لیے ایک خصوصی طیارہ دبئی پہنچادیاگیاہے،بھارتی میڈیا  کے مطابق یہ طیارہ بھارتی صنعتکار اور ملک کے چوتھے امیر ترین شخص انیل امبانی نے بھجوایا ہے اورامکان ہے کہ پیر کی شام سات بجے تک  میت بھارت پہنچ جائے گی ۔جس کے بعد آنجہانی اداکارہ کی آخری

رسومات ادا کی جائیں گی ۔بھارتی میڈیا کے مطابق13نشستوں کا حامل پرائیویٹ طیارہ رئیلائنس ٹرانسپورٹ اینڈ ٹریول لمیٹڈ کی ملکیت ہے جو ممبئی سے اتوار کی سہہ پہر ڈیڑھ بجے روانہ ہوا تھا، لیکن فی الحال سری دیوی کے جسدخاکی کی منتقلی سے متعلق متاثرہ فیملی کی طرف سے کوئی بیان سامنے نہیں آیا۔واضح رہے کہ سری دیوی دبئی کے ایک ہوٹل میں دل کا دورہ پڑنے سے چل بسی تھیں۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…