مشہور بھارتی اداکارہ نے مسلمان دوست سے شادی کرنے کیلئے اسلام قبول کرلیا،پورے بھارت میں ہنگامہ برپا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی ڈراموں کی مشہور اداکارہ دیپیکا کاکڑنے مسلمان دوست سے شادی کرنے کے لیے اسلام قبول کر لیا، خبر سامنے آتے ہی بھارت میں ہنگامہ کھڑا ہو گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق نجی ٹی وی کے ڈرامہ سیریل سسرال سمر کا سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی بھارت کی معروف و مقبول اداکارہ… Continue 23reading مشہور بھارتی اداکارہ نے مسلمان دوست سے شادی کرنے کیلئے اسلام قبول کرلیا،پورے بھارت میں ہنگامہ برپا