پریانکا چوپڑا پھرسے فلم’ ’اعتراض‘‘ میں نظر آئیں گی
ممبئی (این این آئی)’برفی‘ اور ’سات خون معاف‘ جیسی فلموں میں شاندار کردار ادا کرنے والی پگی چوپس ایک بار پھر ایک منفی کردار میں نظر آئیں گی۔خبریں ہیں کہ 33 سالہ پریانکا چوپڑا 14 سال قبل ریلیز ہونے والی فلم ’اعتراض‘ کے سیکوئل میں ایک بار پھر ایسی شادی شدہ خاتون کا کردار ادا… Continue 23reading پریانکا چوپڑا پھرسے فلم’ ’اعتراض‘‘ میں نظر آئیں گی