اتوار‬‮ ، 29 دسمبر‬‮ 2024 

ہالی ووڈ فلم ’’ورلڈ وار فور‘‘ کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا

datetime 22  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک (این این آئی) ہالی ووڈ سائنس فکشن فلم ’’ورلڈ وار فور‘‘ کاپہلا سنسنی خیز ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔اے کے اسٹورم کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ممکنہ چوتھی جنگ عظیم کے گرد گھوم رہی ہے جہاں

نیوکلیئر ہتھیاروں کا آزادانہ استعمال کیا جائے گا۔فلم کی کاسٹ میں مورگن بریڈلے،گراہم ونسینٹ،کیلون ٹیلر،کیمپبیل روسل،ڈیرک گڈ اور فریڈرک ڈوڈسن سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔اے کے اسٹورم ہی کی پروڈیوس کردہ سنسنی خیز مناظر سے بھرپور یہ فلم رواں برس سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

موضوعات:



کالم



صدقہ


وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…