بدھ‬‮ ، 03 جون‬‮ 2026 

امیتابھ بچن کی دھمکی پر ٹوئٹر ٹیم بھارت پہنچ گئی

datetime 22  فروری‬‮  2018 |

ممبئی(این این آئی ) بھارتی اداکار امیتابھ بچن کے ٹوئٹر چھوڑنے کے پیغام پر پوری ٹوئٹر ٹیم ہی پرواز کے ذریعے بھارت پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی میگا سٹار نے ٹوئٹر پر اپنے فالوورز کی تعداد کم ہونے کی وجہ سے

پریشانی کے عالم میں پچھلے ماہ پیغام دیا تھا کہ وہ ’’ٹوئٹر ‘‘ چھوڑ رہے ہیں۔امیتابھ بچن کے پیغام کے بعد ہی مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر کی ٹیم بھارت پہنچ گئی، ٹیم نے امیتابھ بچن کو ٹوئٹر کے استعمال کے بارے میں مفید معلومات دیں اور بتایا کہ ٹوئٹر کس طرح کام کرتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…