فلم بلیک پینتھر کی ٹاپ پوزیشن برقرار
نیویارک (این این آئی)مارول سپر ہیرو ز کا مشہور فکشنل کردار بلیک پینتھر باکس آفس پر چھایا ہوا ہے، مزید گیارہ ارب اٹھانوے کروڑ روپے کما کر ٹاپ پوزیشن برقرار رکھی۔ریان کوگلر کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم بلیک پینتھر میں مرکزی کردار اداکار چیڈ وِک بوسمین نے ادا کیا ہے، فلم کی کہانی… Continue 23reading فلم بلیک پینتھر کی ٹاپ پوزیشن برقرار