بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

بونی کپور شادی میں شرکت کے بعد واپس ممبئی آگئے لیکن پھر اچانک دبئی چلے گئے ،کیونکہ،ایسا انکشا ف جس نے ہر طرف تہلکہ مچا دیا

datetime 25  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سری دیوی کے انتقال سے بھارت سوگ میں ڈوباہوا ہے ۔کپور خاندان کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ موت کے وقت بونی کپور اپنی اہلیہ سری دیوی کے پاس موجود تھے اور یہ سب کچھ ایک حیران کن اتفاق ثابت ہوا۔ سری دیوی  سمیت کپور فیملی شادی کی تقریب میں شرکت کیلئے راس الخیمہ میں موجود تھی اور تقاریب ختم ہونے کے بعد بونی کپور اپنی بیٹی خوشی کپور کے ساتھ ممبئی واپس چلے گئے تھے۔ لیکن سری دیوی

نے دبئی میں ہی اپنی بہن سری لاتھا کیساتھ رہنے کا فیصلہ کیا۔ اگر سب کچھ شیڈول کے مطابق ہوتا تو سری دیوی کے انتقال کے وقت بونی کپور ممبئی میں ہوتے لیکن بونی کپور اس سے پہلے ہی دبئی آ گئے۔کپور فیملی کے قریبی ذرائع کے مطابق بونی کپور نے یہ سب کچھ سری دیوی کو سرپرائز دینے کیلئے کیا تھا لیکن انہیں کیا معلوم تھا کہ وہ اپنی اہلیہ سے آخری مرتبہ ملنے جا رہے ہیں اور اس کے بعد ان کی کبھی ملاقات نہیں ہوگی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…