جمعرات‬‮ ، 05 فروری‬‮ 2026 

معروف امریکی اداکارہ ایملی رتاکووسکی نے اچانک شادی کا اعلان کرکے سب کو حیران کردیا

datetime 26  فروری‬‮  2018 |

نیویارک(این این آئی) چند ہفتے قبل ہی معروف امریکی اداکارہ ایملی رتاکووسکی کا سبستیان بیئر مک کلارڈ نامی شخص سے معاشقہ منظرعام پر آیا تھا اور گزشتہ روز اس نے ایسا اعلان کر دیا ہے کہ سن کر ہر کوئی دنگ رہ گیا۔ ڈیلی سٹار کی رپورٹ کے مطابق ایملی نے اعلان کیا ہے کہ وہ مک کلارڈ کے ساتھ شادی بھی کر چکی ہیں۔ اس اعلان کے ساتھ انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکائونٹ پر اپنی

اور اپنے شوہر کی ایک تصویر بھی پوسٹ کی۔رپورٹ کے مطابق اس تصویر میں سبستیان ایملی کو بوسہ دے رہے ہوتے ہیں۔ تصویر کے نیچے ایملی نے لکھا ہے کہ ’’آج میں نے شادی کر لی۔‘‘ایملی کو اس وقت شہرت ملی تھی جب وہ رابن تھیک کی ایک ویڈیو میں نمودار ہوئیں۔ اس کی شادی کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ اس کی شادی کی تقریب میں سوشل میڈیا سٹار ’دی فیٹ جیو‘ بھی شامل تھے۔

موضوعات:



کالم



آئل اینڈ سپیس وار


مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…