بالی ووڈ ادا کار جیکی شروف نے انیل کپور پر تھپڑوں کی بارش کردی
ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کے سینئر اداکار جیکی شروف نے نامور اداکار انیل کپور پر تھپڑوں کی بارش کردی۔بالی ووڈ کے نامور اداکار جیکی شروف نے ایک ٹی وی شو کے دوران انیل کپور کے ساتھ کام کرنے کا تجربہ بیان کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ انہوں نے 1989 میں بننے والی فلم ’پرندہ‘… Continue 23reading بالی ووڈ ادا کار جیکی شروف نے انیل کپور پر تھپڑوں کی بارش کردی