منگل‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2025 

سری دیوی کرن جوہر کے ساتھ فلم بنانے کا ارادہ رکھتی تھیں

datetime 7  مارچ‬‮  2018

سری دیوی کرن جوہر کے ساتھ فلم بنانے کا ارادہ رکھتی تھیں

ممبئی (این این آئی)بھارت کی معروف اداکارہ سری دیوی معروف ہدایتکار کرن جوہر کے ساتھ ایک فلم بنانے کا ارادہ رکھتی تھیں۔بھارتی ہدایتکار کرن جوہر اس وقت بھی سری دیوی کی بیٹی جھانوی کی ڈیبیو فلم میں مصروف ہیں تاہم وہ سری دیوی کے ساتھ بھی ایک اور فلم بنانے کا ارادہ رکھتے تھے اور… Continue 23reading سری دیوی کرن جوہر کے ساتھ فلم بنانے کا ارادہ رکھتی تھیں

کمر کی تکلیف کے باعث ڈاکٹرز نے دیپیکاپڈوکون کو آرام کا مشورہ دیدیا

datetime 7  مارچ‬‮  2018

کمر کی تکلیف کے باعث ڈاکٹرز نے دیپیکاپڈوکون کو آرام کا مشورہ دیدیا

ممبئی (این این آئی) کمر کی تکلیف کے باعث ڈاکٹرز نے دیپیکا کو آرام کا مشورہ دیدیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کی مشہور ترین اداکارہ دیپیکا پڈوکون گزشتہ ایک برس سے بغیر کسی وقفے کے فلموں میں کام کرتی آرہی ہیں۔کام کی شدت کے باعث دیپیکا کو کمر کی تکلیف ہوئی ہے۔ تاہم… Continue 23reading کمر کی تکلیف کے باعث ڈاکٹرز نے دیپیکاپڈوکون کو آرام کا مشورہ دیدیا

متعدد بار فلموں میں کام کرنے کی پیشکش ہوئی مگر معذرت کر لی ،بابرہ شریف

datetime 7  مارچ‬‮  2018

متعدد بار فلموں میں کام کرنے کی پیشکش ہوئی مگر معذرت کر لی ،بابرہ شریف

لاہور ( این ین آئی) سینئر اداکارہ بابرہ شریف نے کہا ہے کہ بطور ہیروئن میں نے فلم انڈسٹری میں جو نام کمایا ہے اب دوبارہ فلموں میں آکر اسکو دہرانہ نہیں چاہتی ۔ انہوں نے ’’ این این آئی‘‘ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جن لوگوں نے میری فلمیں دیکھ رکھی ہیں… Continue 23reading متعدد بار فلموں میں کام کرنے کی پیشکش ہوئی مگر معذرت کر لی ،بابرہ شریف

صوفیانہ کلام سننے والوں کو اپنے سحر میں مبتلا کر لیتا ہے ، گلوکارہ صنم ماروی

datetime 7  مارچ‬‮  2018

صوفیانہ کلام سننے والوں کو اپنے سحر میں مبتلا کر لیتا ہے ، گلوکارہ صنم ماروی

لاہور (این این آئی) نامور گلوکارہ صنم ماروی نے کہا ہے کہ صوفیانہ کلام میں ایک ایسی تاثیر ہے کہ جو اس کو نہیں سمجھتے وہ بھی اس کو سن کر جھومنا شروع کردیتے ہیں ،میری اصل پہنچان صوفیانہ کلام کی بدولت ہے اور میں صوفیانہ کلام سنا کر روحانی سکون محسوس کرتی ہوں ۔انہوںنے… Continue 23reading صوفیانہ کلام سننے والوں کو اپنے سحر میں مبتلا کر لیتا ہے ، گلوکارہ صنم ماروی

میری اور احسن خان کی فلم ’’ رہبرا ‘‘ 2018ء کی سپر ہٹ ثابت ہو گی ،عائشہ عمر

datetime 7  مارچ‬‮  2018

میری اور احسن خان کی فلم ’’ رہبرا ‘‘ 2018ء کی سپر ہٹ ثابت ہو گی ،عائشہ عمر

لاہور ( این ین آئی) اداکارہ عائشہ عمر نے کہا ہے کہ میری فلم ’’ رہبرا ‘‘ کی نمائش رواں سال کی جائے گی جس میں میرے مد مقابل احسن خان نے مرکزی کردار ادا کیا ہے ،فلم کے ڈائریکٹر امین اقبال نے فلم پر بھرپور محنت کی ہے اور مجھے یقین ہے کہ یہ… Continue 23reading میری اور احسن خان کی فلم ’’ رہبرا ‘‘ 2018ء کی سپر ہٹ ثابت ہو گی ،عائشہ عمر

سری دیوی کے بعد ایک اور بھارتی اداکارہ انتقال کر گئیں ،پورا ہندوستان سوگ میں ڈوب گیا،ہر کوئی غم سے نڈھال

datetime 6  مارچ‬‮  2018

سری دیوی کے بعد ایک اور بھارتی اداکارہ انتقال کر گئیں ،پورا ہندوستان سوگ میں ڈوب گیا،ہر کوئی غم سے نڈھال

ممبئی (سی پی پی ) دادی نانی اور ماں کا بہترین کردار ادا کرنے والی بھارتی اداکارہ شمی 89 برس کی عمر میں چل بسیں۔اداکارہ شمی کا حقیقی نام نرگس ربادی تھا لیکن انہیں فلم نگری میں’’شمی آنٹی‘‘ کے نام سے پکارا جاتا تھا، انہوں نے اپنے فلمی کیرئیر میں مزاحیہ اداکاری سے لے کر… Continue 23reading سری دیوی کے بعد ایک اور بھارتی اداکارہ انتقال کر گئیں ،پورا ہندوستان سوگ میں ڈوب گیا،ہر کوئی غم سے نڈھال

آصف مہدی گردوں کے مرض میں مبتلا

datetime 5  مارچ‬‮  2018

آصف مہدی گردوں کے مرض میں مبتلا

لاہور (آن لائن) عالمگیر شہرت یافتہ گلوکار مہدی حسن کے صاحبزادے آصف مہدی گردوں کے مرض میں مبتلا ہیں اور شدید علیل ہیں۔ ڈی جی پِلاک نے ان کے لئے مدد کی سمری سیکرٹری انفارمیشن کو بھیجی جس کی وجہ سے سی ایم پنجاب نے ان کے مفت علاج کی سمری منظور کر لی ہے۔اس… Continue 23reading آصف مہدی گردوں کے مرض میں مبتلا

شاہد کپور بھی مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کے نقشے قدم پر چل پڑے

datetime 5  مارچ‬‮  2018

شاہد کپور بھی مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کے نقشے قدم پر چل پڑے

ممبئی (این این آئی) فلم’’پدماوت‘‘ کی بھرپور کامیابی کے بعد بالی وڈ اداکار شاہد کپور کے اعتماد میں بھرپور اضافہ ہوا ہے، اور انہوں نے اس کا فائدہ اٹھانا شروع کردیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہد کپور کی فلم چھوڑنے کی دھمکی پر پروڈیوسر کو فلم سے ایک سین نکالنا پڑ گیا۔ اپنی نئی… Continue 23reading شاہد کپور بھی مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کے نقشے قدم پر چل پڑے

ٹائیگر شروف کی فلم ’’باغی 2‘‘ کے گانے نے دھوم مچادی

datetime 5  مارچ‬‮  2018

ٹائیگر شروف کی فلم ’’باغی 2‘‘ کے گانے نے دھوم مچادی

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کے ہیرو ٹائیگر شروف کی فلم ’’باغی 2 ‘‘ کے گانے نے آتے ہی دھوم مچادی۔بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو ٹائیگر شروف صرف نام کے ہی ٹائیگر نہیں بلکہ انہوں نے اپنے مارشل آرٹ کے فن اور اداکاری سے فلمی شائقین اور فلم سازوں کو ایسا گرویدہ بنایا ہے کہ… Continue 23reading ٹائیگر شروف کی فلم ’’باغی 2‘‘ کے گانے نے دھوم مچادی

1 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 969