پیر‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

صوفیانہ کلام سننے والوں کو اپنے سحر میں مبتلا کر لیتا ہے ، گلوکارہ صنم ماروی

datetime 7  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی) نامور گلوکارہ صنم ماروی نے کہا ہے کہ صوفیانہ کلام میں ایک ایسی تاثیر ہے کہ جو اس کو نہیں سمجھتے وہ بھی اس کو سن کر جھومنا شروع کردیتے ہیں ،میری اصل پہنچان صوفیانہ کلام کی بدولت ہے اور میں صوفیانہ کلام سنا کر روحانی سکون محسوس کرتی ہوں ۔انہوںنے ’’این این آئی ‘‘سے خصوصی گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ میرے لئے یہ حیرت انگیز بات ہے۔

کہ میں جب بھی بیرون ملک پرفارم کرتی ہوں تو مقامی باشندے جو صرف اپنے ملک کی زبان سمجھتے ہیں وہ بھی میرے صوفیانہ کلام پر بے ساختگی کے ساتھ جھومنا شروع کردیتے ہیں اور میں نے صوفیانہ گائیکی کا یہ اثر پور ی دنیا میں دیکھا ہے ۔انہوں نے کہا کہ درحقیقت صوفیانہ کلام کے اندر خود ہی ایک ایسی تاثیر ہے جو سننے والوں کو اپنے سحر میں مبتلا کردیتی ہے ۔

موضوعات:



کالم



آرٹ آف لیونگ


’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…