سلمان خان نے پہلی بار عامر خان کو پیچھے چھوڑ دیا
ممبئی (این این آئی)بولی وڈ خانز یعنی عامر، سلمان اور شاہ رخ خان میں ہمیشہ ہی فلموں کی کمائی اور کامیابی کے حوالے سے مقابلہ جاری رہتا ہے۔اگرچہ تینوں خانز کی فلمیں کامیابی اور کمائی سے باقی اداکاروں سے کہیں آگے ہوتی ہیں، تاہم خانز میں مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان اس حوالے سے شاہ رخ… Continue 23reading سلمان خان نے پہلی بار عامر خان کو پیچھے چھوڑ دیا