بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

فلم’’ پرندہ‘‘ کی شوٹنگ کے دوران انیل کپور کو 17 بار تھپڑکھانے پڑے

datetime 4  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کے نامور اداکار جیکی شروف نے ایک ٹی وی شو کے دوران انیل کپور کے ساتھ کام کرنے کا تجربہ بیان کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ انہوں نے 1989 میں بننے والی فلم’’ پرندہ‘‘ کی شوٹنگ کے دوران انیل کپور کو 17 بار تھپڑ مارے۔ جیکی شروف نے انکشاف کیا کہ فلم پرندہ کی شوٹنگ کے دوران اگرچہ

انیل کپور کو تھپڑ مارنے والا سین ہدایت کار ونود چوپڑا کی جانب سے منظور کردیا گیا تھا تاہم انیل کپور کی خواہش تھی کہ سین ہر طرح سے حقیقی لگے اس لئے انیل کپور بار بار تھپڑ کا سین ری ٹیک کراتے رہے۔ اس لیے انیل کپور کو 17 تھپڑ کھانے پڑے جس کے بعد ان کے گال سرخ ہو گئے۔واضح رہے کہ جیکی شروف اور انیل کپور نے ایک ساتھ صرف فلم پرندہ میں کام نہیں کیا بلکہ دونوں اداکاروں نے،کبھی نہ کبھی اور رام لکھن جیسی مشہور زمانہ فلموں میں بھی ایک ساتھ کام کیا۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…