وینا ملک کی ایک بار پھر شوبز سرگرمیوں میں بھرپور انداز سے انٹری کی تیاریاں
لاہور(این این آئی) معروف اداکارہ وینا ملک نے ایک بار پھر سے شوبز سرگرمیوں میں بھرپور انداز سے انٹری کی تیاریاں شروع کردیں، اس مرتبہ وہ اکیلی نہیں بلکہ اپنے شوہر اسد بشیر خٹک کے ہمراہ اپنی آواز کا جادو چلاتی دکھائی دیں گی۔اس سلسلے میں انھوں نے حال ہی میں اپنا ایک نئی وڈیو… Continue 23reading وینا ملک کی ایک بار پھر شوبز سرگرمیوں میں بھرپور انداز سے انٹری کی تیاریاں