بدھ‬‮ ، 03 جون‬‮ 2026 

کمر کی تکلیف کے باعث ڈاکٹرز نے دیپیکاپڈوکون کو آرام کا مشورہ دیدیا

datetime 7  مارچ‬‮  2018 |

ممبئی (این این آئی) کمر کی تکلیف کے باعث ڈاکٹرز نے دیپیکا کو آرام کا مشورہ دیدیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کی مشہور ترین اداکارہ دیپیکا پڈوکون گزشتہ ایک برس سے بغیر کسی وقفے کے فلموں میں کام

کرتی آرہی ہیں۔کام کی شدت کے باعث دیپیکا کو کمر کی تکلیف ہوئی ہے۔ تاہم ڈاکٹروں نے مکمل چیک اپ کرنے کے بعد انہیں چند ماہ کام سے دور رہنے اور آرام کرنے کا مشورہ دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…