منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

سری دیوی کے بعد ایک اور بھارتی اداکارہ انتقال کر گئیں ،پورا ہندوستان سوگ میں ڈوب گیا،ہر کوئی غم سے نڈھال

datetime 6  مارچ‬‮  2018 |

ممبئی (سی پی پی ) دادی نانی اور ماں کا بہترین کردار ادا کرنے والی بھارتی اداکارہ شمی 89 برس کی عمر میں چل بسیں۔اداکارہ شمی کا حقیقی نام نرگس ربادی تھا لیکن انہیں فلم نگری میں’’شمی آنٹی‘‘ کے نام سے پکارا جاتا تھا، انہوں نے اپنے فلمی کیرئیر میں مزاحیہ اداکاری سے لے کر سنجیدہ کردار بھی خوب نبھائے۔اداکارہ شمی نے چھوٹی اسکرین پر متعدد ڈرامہ کیے جب کہ 200 زائد فلموں میں اداکاری کے جوہر

بھی دکھائے جن میں کلی نمبر1، گوپی کشن، ہم ساتھ ساتھ ہیں، بھی شامل ہے۔اداکارہ کے بچھڑنے کی خبر بالی وڈ شہنشاہ امیتابھ بچن نے ٹوئٹر پر دی اور اظہار افسوس کیا۔امیتابھ بچن نے ان کی ایک یادگار تصویر پوسٹ کرتے ہوئے دکھ کے ساتھ بتایا کہ اداکارہ شدید علالت کے باعث بچھڑ گئیں اور لکھا کہ آہستہ آہستہ سب دور جارہے ہیں۔دوسری جانب دیگر اداکاروں سمیت مداح بھی ان کے بچھڑنے پر اظہار افسوس کر رہے ہیں۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…