منگل‬‮ ، 18 جون‬‮ 2024 

میری اور احسن خان کی فلم ’’ رہبرا ‘‘ 2018ء کی سپر ہٹ ثابت ہو گی ،عائشہ عمر

datetime 7  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این ین آئی) اداکارہ عائشہ عمر نے کہا ہے کہ میری فلم ’’ رہبرا ‘‘ کی نمائش رواں سال کی جائے گی جس میں میرے مد مقابل احسن خان نے مرکزی کردار ادا کیا ہے ،فلم کے ڈائریکٹر امین اقبال نے فلم پر بھرپور محنت کی ہے اور مجھے یقین ہے کہ یہ فلم 2018ء کی کامیاب فلموں کی فہرست میں اول نمبر حاصل کرے گی ۔ انہوں نے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اب تک جتنی بھی فلمیں

کراچی کے فلمسازوں نے بنائی ہیں وہ ساری کامیابی سے ہمکنار ہوئی ہیں جس سے نئے فلمسازوں کی حوصلہ افزائی ہوئی اور کراچی میں مزید نئی فلمیں بن رہی ہیں ۔ 2018ء میں تقریباً پچاس کے قریب فلمیں ریلیز ہوں گی جن میں سے چار فلمیں اب تک ریلیز ہو چکی ہیں اور ان فلموں نے اچھا خاصا بزنس حاصل کیا ہے اور باقی آنے والی فلمیں بھی توقع کے مطابق بزنس حاصل کرنے میں کامیاب ہوں گی۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…