منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

فلم’بجرنگی بھائی جان‘ چین کے سینما گھروں میں ریلیز

datetime 3  مارچ‬‮  2018 |

ممبئی (این این آئی)بالی وڈ کے ’بھائی جان‘بھی چین میں دھوم مچائیں گے ۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سلمان خان کی بلاک بسٹر فلم’بجرنگی بھائی جان‘چینی زبان میں ’ لٹل لولیتا منکی گاڈ انکل‘کے نام سیچین کے تمام سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کردی گئی ہے ۔فلمی پنڈتوں کے مطابق فلم چین میں بھی اچھا آغاز کریگی۔کبیر خان کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم’بجرنگی بھائی جان‘2015میں ریلیز کی گئی تھی۔

جس میں سلمان خان اور کرینہ کپور نے مرکزی کردار ادا کیا تھا .فلم کی دیگر کاسٹ میں نواز الدین صدیقی اور چائلڈ اسٹار ہرشالی لہوترا شامل ہیں۔ فلم’بجرنگی بھائی جان‘نے باکس آفس پر 320.34 کروڑ کا بزنس کیا تھا۔واضح رہے بولی وڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کی فلم’سیکرٹ سپر اسٹار‘کچھ عرصہ قبل ہی میں چینی سینما گھروں میں ریلیز کی گئی ہے جسے چینی شائقین کی جانب سے بیحد پسند کیا گیا ۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…