منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

نامور اداکارو معروف ریسلر ڈیوین جانسن ڈانس کے شوقین نکلے

datetime 3  مارچ‬‮  2018 |

نیویارک (این این آئی)نامور ہالی وڈ اداکار اور مشہور ڈبلیو ڈبلیو ای ریسلر ڈیوین جانسن المعروف’دی راک‘ یوں تو ہمیشہ ایکشن میں ہی دکھائی دئیے ہیں تاہم اب وہ انہوں نے ڈانسنگ کے میدان میں بھی اپنی دلچسپی دکھا کر سب کو

حیران کر دیا ہے۔ڈیوین نے ایکسر سائز کے دوران اپنی ڈانسنگ اسکلز دکھا کر سوشل میڈیا پر سب کو حیران کر دیا ہے۔اپنی ایک اور صلاحیت مداحوں کے سامنے پیش کرتے دی راک نے اپنی یہ ویڈیو سوشل میڈیا اکائونٹ پر شیئر کردی جسے ان کے چاہنے والوں نے بے حد سراہا۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…