پیر‬‮ ، 30 مارچ‬‮ 2026 

سلمان خان بھارتی پہلوان گاما کی زندگی پر ٹی وی سیریز’’دی گریٹ گاما‘‘ بنائیں گے

datetime 3  مارچ‬‮  2018 |

ممبئی (این این آئی)بالی وڈ اداکار سلمان خان اپنی پروڈکشن کمپنی سلمان خان فلمز کے بینر تلے آنجہانی بھارتی پہلوان گاما کی زندگی پر ٹی وی سیریز’’دی گریٹ گاما‘‘ بنائیں گے ۔

بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان ٹی وی سیریز ’’دی گریٹ گاما‘‘سلمان خان فلمز کے بینر تلے بنائیں گے جس میں سہیل خان گاما پہلوان اور محمد ناظم ان کے بھائی امام بخش کا کردار ادا کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا


پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…