منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

اکشے کمار اور جان ابراھام کامیڈی فلم ’’گرم مصالحہ 2‘‘ میں نظر آئیں گے

datetime 3  مارچ‬‮  2018 |

ممبئی (این این آئی)بالی وڈ اداکار اکشے کمار اور جان ابراھام کامیڈی فلم ’’گرم مصالحہ‘‘ کے سیکوئل’’گرم مصالحہ2‘‘ میں نظر آئیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اکشے کمار اور جان ابراھام 2005ء میں بننے والی مزاح سے بھر پور فلم ’’گرم مصالحہ‘‘ کے سیکوئل ’’گرم مصالحہ2‘‘ میں ایک بار پھرمیں نظر آئیں گے۔

اس ضمن میں جان ابراھام نے بتایا کہ انہیں اکشے کمار کے ساتھ کام کر کے بہت اچھا لگتا ہے اورمیں بہت خوش ہوں کہ ہم ایک بار پھر ایک ساتھ کام کریں گے ۔ اکشے کمار ان دنوں فلم ’’گولڈ‘‘ پر کام کر رہے ہیں جس میں ان کے ہمراہ ٹی وی اداکارہ مونی رائے پہلی بار جلوہ گر ہوں گی۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…