راتوں رات شہرت کی بلندیوں کو چھو لیا لیکن۔۔۔ اپنی ’’اصل‘‘ نہ بدلی، پریا پرکاش ورئیر نے وائرل ہونیوالی ویڈیو کے بارے میں ایسا سچ بتا دیا کہ کسی نے سوچا بھی نہ ہوگا
ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) ایک ویڈیو سے مشہور ہونے والی اداکارہ پریا پرکاش ورئیر نے بتایا کہ انہیں متعدد فلم انڈسٹریز کی طرف سے کئی فلموں میں کام کرنے کی پیشکش موصول ہوئی ہیں۔واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں پریا پرکاش نے مداحوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ انہیں بھارت کی… Continue 23reading راتوں رات شہرت کی بلندیوں کو چھو لیا لیکن۔۔۔ اپنی ’’اصل‘‘ نہ بدلی، پریا پرکاش ورئیر نے وائرل ہونیوالی ویڈیو کے بارے میں ایسا سچ بتا دیا کہ کسی نے سوچا بھی نہ ہوگا