سارا علی خان نے فلم’ ’ہندی میڈیم‘ ‘کے سیکوئل سے صبا قمر کی چھٹی کرادی
ممبئی(این این آئی)چھوٹے نواب سیف علی خان کی بیٹی اداکارہ سارا علی خان نے فلم ’ہندی میڈیم‘ کے سیکوئل سے پاکستانی اداکارہ صبا قمر کی چھٹی کرادی۔بھارت میں بالی ووڈ میں پے درپے کامیاب فلمیں دینے والے پاکستانی اداکاروں کا چرچا ہے ایک طرف جہاں فواد خان نے ہہت کم عرصے میں بالی ووڈ کو… Continue 23reading سارا علی خان نے فلم’ ’ہندی میڈیم‘ ‘کے سیکوئل سے صبا قمر کی چھٹی کرادی







































