صرف ایک ہی ہفتے میں تمام ریکارڈ توڑ دیئے،پریا پرکاش نے بڑی بڑی اداکاراؤں کو پیچھے چھوڑ دیا،حیرت انگیزانکشافات
ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) سوشل میڈیا سے مقبول ہونے والی اداکارہ پریا پرکاش ایک ہفتے کے دوران گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی اداکارہ بن گئیں۔ اداکارہ پریا پرکاش بھارت کی مقامی ’ملیالم‘ فلم انڈسٹری سے تعلق رکھتی ہیں اور ان دنوں سوشل میڈیا پر اپنے مخصوص ’آنکھوں کے انداز‘ کے باعث شہرت کی… Continue 23reading صرف ایک ہی ہفتے میں تمام ریکارڈ توڑ دیئے،پریا پرکاش نے بڑی بڑی اداکاراؤں کو پیچھے چھوڑ دیا،حیرت انگیزانکشافات