جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

اداکارہ ثوبیہ کا ایک فین اس کی جان کا دشمن بن گیا، شادی سے انکار پر بلیک میلنگ اور کس چیز کا مطالبہ کر رہا ہے، حیرت انگیز انکشاف

datetime 16  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ادکارہ ثوبیہ کا رشتہ مانگنے والافین جان کا دشمن بن گیا،ذرائع کے مطابق نیاز شاہ اداکارہ ثوبیہ کے ڈرامے دیکھنے آتا تھا،نیاز شاہ اداکارہ کا پہلے فین بنا اور بعد ازاں کہا کہ میں فلم بناؤں گا اور فلم کیلئے ایڈوانس بھی دیا اس کے ساتھ دوستی ہو گئی اور بعد میں بات شادی تک چلی گئی۔تحقیقات کرنے کے بعد پتہ چلا کہ نیاز شاہ

پہلے سے ہی شادی شدہ ہے، اداکارہ ثوبیہ نے شادی سے انکار کر دیا ہے ، جس پر نیاز شاہ نے مختلف آئی ڈیز بنا کر اداکارہ کی تصویریں اپ لوڈ کرنا شروع کر دیا، جس پر بلیک میلنگ اور دھمکیاں بھی دے رہا ہے اور الٹا اداکارہ سے پیسے مانگ رہا ہے جبکہ ثوبیہ خان نے نیاز شاہ کیخلاف سائبر کرائم سیل کو درخواست دے دی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…