احسن خان کو پاکستانی بچوں کی تعلیم کیلئے کام کرنے پر امریکہ میں ایوارڈ سے نوازا گیا
لاہور ( این این آئی) معروف اداکار احسن خان کو پاکستانی بچوں کی تعلیم کیلئے کام کرنے پر امریکہ میں ایوارڈ سے نوازا گیا۔ تفصیلات کے مطابق احسن خان امریکہ میں پاکستانی بچوں کی تعلیم کے حوالے سے ایک خصوصی تقریب میں شرکت کی تھی ۔ پاکستانی بچوں کی تعلیم کیلئے کام کرنے کی خدمات… Continue 23reading احسن خان کو پاکستانی بچوں کی تعلیم کیلئے کام کرنے پر امریکہ میں ایوارڈ سے نوازا گیا