بدھ‬‮ ، 01 جنوری‬‮ 2025 

سنی لیون نے’’کاسمیٹکس برانڈ‘‘ متعارف کروانے کا اعلان کردیا

datetime 18  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی( آن لائن ) بالی ووڈ کی بے باک اداکارہ سنی لیون اپناکاسمیٹکس برانڈ 15 مارچ کو متعارف کرانے کا اعلان کر دیا۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ اور لوگوں کے دلوں پر راج کرنے والی

ملکہ سنی لیون نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ وہ اپنی کاسمیٹکس رینج ’’سٹار سٹرک بائی سنی‘‘ دنیا بھر میں 15 مارچ کو متعارف کرائیں گی جس کیلئے وہ بہت زیادہ خوش ہونے کیساتھ ساتھ پرجوش بھی ہیں

موضوعات:



کالم



پیرس کی کرسمس


دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…