جمعرات‬‮ ، 05 فروری‬‮ 2026 

اداکارہ فضاء علی کو لاہور ایئرپورٹ پر پرستاروں نے گھیر لیا ، سیلفیاں بناتے رہے

datetime 16  فروری‬‮  2018 |

لاہور ( این این آئی) اداکارہ فضاء علی کو لاہور ایئرپورٹ پر پرستاروں نے گھیر لیا ، سیلفیاں بناتے رہے ۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ فضاء علی کراچی سے نجی ایئر لائن کی پرواز ای آر 524کے ذریعے لاہور پہنچیں تو علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پرستار خواتین نے انکے اور انکی کمسن بیٹی کے ہمراہ سیلفیاں بنانا شروع کر دیں۔

اس موقع پر فضاء علی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ میں اپنے پرستاروں کا دل نہیں توڑ سکتی تھی اور مجھے خوشی ہے کہ پرستاروں کا ایک بڑا حلقہ مجھ سے محبت کرتا ہے ۔ انہوں نے بتایا کہ کراچی میں ایک ٹی وی پروجیکٹ میں کام کرنے کیلئے گئی تھی ، میں زیادہ تر کام کراچی میں بننے والی ڈرامہ سیریل میں کررہی ہوں اور اگلے ماہ کے پہلے ہفتے دوبارہ کراچی جاؤں گی ۔

موضوعات:



کالم



آئل اینڈ سپیس وار


مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…