اتوار‬‮ ، 29 دسمبر‬‮ 2024 

معروف فوک گلوکار حرکت قلب بند ہو نے سے انتقال کر گئے

datetime 16  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف فوک گلوکارراشد علی حرکت قلب بندہونے سے انتقال کرگئے، مشہورزمانہ گیت’’اچے اچے محل تیرے‘‘سے ملک گیرشہرت حاصل کرنے والے فوک گلوکار راشدعلی واربرٹن حرکت قلب بندہونے سے اپنے خالق حقیقی سے جاملے۔مرحوم کی نمازجنازہ ان کے آبائی گاؤں

میں ادا کی جائے گی۔ ان کی اچانک موت پسر شاعروں ،گلوکاروں ایم اے تبسم،خادم وسائی پوری،ملک آصف شہزاد،افی جان ،صداقت علی رانا،رمضان کنگن پوری، عمران پروانہ،ارشاداحمدانصاری،طارق خوشحال نوشہروی،بابرخیالی سرگودھوی ودیگرنے ان کے لواحقین سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

موضوعات:



کالم



صدقہ


وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…