منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

طلاق راہیں جدا ہو گئیں

datetime 13  فروری‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لالی ووڈ میں ایک اور طلاق، صائمہ اور سید نور کی راہیں جدا ہو گئیں۔ تفصیلات کے مطابق لالی ووڈ میں ایک اور طلاق کی خبر سامنے آئی ہے ۔ انکشاف ہوا ہے کہ لالی ووڈ کے معروف جوڑے اداکارہ صائمہ اور ان کے شوہر پاکستان کے معروف فلمی ہدایتکار سید نور کے درمیان علیحدگی کے بعد اب طلاق کا فیصلہ ہو چکا ہے اور دونوں نے اپنی راہیں جدا کر لی ہیں۔ واضح رہے کہ سید نور نے صائمہ نور سے 2007ء میں شادی کی۔ صائمہ نور سید نور کی دوسری اہلیہ ہیں۔علیحدگی اور طلاق کی وجہ بھی

سامنے آگئی ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سید نور چاہتے تھے کہ صائمہ گھریلو ذمہ داریاں نبھائیں جبکہ صائمہ اداکاری کے شعبے میں کام جاری رکھنا چاہتی تھیں جس سے دونوں کے درمیان اختلافات بڑھنے لگے جس پر صائمہ خان کراچی شفٹ ہو گئیں جہاں وہ اپنے زیر تکمیل پراجیکٹ کے سلسلے میں مصروف ہیں جبکہ سید نور لاہور میں اپنے بچوں کے ساتھ ہی مقیم ہیں۔ اطلاعات کے مطابق دونوں نے باہمی رضامندی سے طلاق کا فیصلہ کر لیا تاہم اس حوالے سے دونوں کی جانب سے تصدیق یا تردید نہیں کی گئی۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…