شادی سے متعلق سوچا ہے لیکن ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا، رنویر سنگھ
ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) مایہ ناز بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ اور دپیکا پڈوکون کی شادی سے متعلق خبریں گزشتہ دنوں سرگرم رہیں مگر دونوں کی جانب سے اس حوالے سے کوئی بیان سامنے نہ آیا مگر اب رنویر سنگھ نے اپنی شادی سے متعلق بیان دے کر اپنے مداحوں کی بے چینی بڑھا دی ہے ۔… Continue 23reading شادی سے متعلق سوچا ہے لیکن ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا، رنویر سنگھ