منگل‬‮ ، 31 مارچ‬‮ 2026 

مشہور بھارتی اداکارہ نے مسلمان دوست سے شادی کرنے کیلئے اسلام قبول کرلیا،پورے بھارت میں ہنگامہ برپا

datetime 25  فروری‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی ڈراموں کی مشہور اداکارہ  دیپیکا کاکڑنے مسلمان دوست سے شادی کرنے کے لیے اسلام قبول کر لیا، خبر سامنے آتے ہی بھارت میں ہنگامہ کھڑا ہو گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق نجی ٹی وی کے ڈرامہ سیریل سسرال سمر کا سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی بھارت کی معروف و مقبول اداکارہ دیپیکا کاکڑنے مسلمان دوست شعیب ابراہیم سے شادی کرنے کے لیے

اسلام قبول کر لیا۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق دیپکا اور شعیب کی شادی 22 فروری کو ہوئی اور کہا جارہا ہے کہ اداکارہ نے اپنا نام بھی تبدیل کرلیا ہے۔ سوشل میڈیا پر شادی کا ایک دعوت نامہ بھی گردش کر رہا ہے جس پر ان کا نام دیپکا کی بجائے فائزہ لکھا گیا ہے۔شادی کی تقریب انتہائی سادگی سے انجام پائی جس میں دیپیکا اور شعیب کے اہل خانہ سمیت قریبی دوستوں نے شرکت کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا


پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…