منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

انوشکا شرما کی نئی بالی ووڈ فلم پری کا خوف اور دہشت سے بھرپور نیا ٹیزر جاری کردیا گیا

datetime 24  فروری‬‮  2018 |

ممبئی (این این آئی)کئی بالی ووڈ فلموں میں منفرد کردار ادا کرنے والی بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ انوشکا شرما کی نئی بالی ووڈ فلم پری کا خوف اور دہشت سے بھرپور نیا ٹیزر جاری کردیا گیا ہے۔میڈیا رپوٹ کے مطابق انوشکا

اپنے پروڈکشن ہائوس کے بینر تلے بننے والی فلم پری ‘میں بھوت کا روپ دھار کر مرکزی کردار نبھاتی نظر آئیں گی جبکہ دیگر کاسٹ میں پرم براتا چتر جی،رجت کپور اور ریتابھری چکرا بورتی بھی شامل ہیں۔فلم رواں سال 2مارچ کو سنیما گھروں میں ریلیز کی جائے گی۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…