منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

سری دیوی کی موت دل کا دورہ پڑنے سے نہیں ہوئی بلکہ،فارنزک رپورٹ سامنے آگئی،خون میں الکوحل کی موجودگی کا بھی انکشاف

datetime 26  فروری‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سری دیوی کی موت باتھ ٹب میں ڈوبنے سے ہوئی اور یہ موت حادثاتی تھی. بالی ووڈ اداکارہ سری دیوی کی پوسٹ مارٹم رپورٹ دبئی میں بھارتی قونصل کے سپردکردی گئی  ۔بھارتی میڈیا کے مطابق سری دیوی دل کا دورہ پڑنے کے بعد ٹب میں جاگریں تاہم تحقیقات کے دوران اداکارہ کی موت کے پیچھے کوئی مجرمانہ محرک سامنے نہیں آیا. خلیج ٹائمز نے یہ بھی بتایاکہ خون کے نمونوں میں الکوحل

کی موجودگی کے بھی شواہد ملے ہیں ۔سری دیوی کی میت کو خصوصی طیارے کے ذریعے دبئی سے ممبئی منتقل کیاجائے گا جس کے لیے ایک خصوصی طیارہ دبئی پہنچادیاگیاہے،بھارتی میڈیا  کے مطابق یہ طیارہ بھارتی صنعتکار اور ملک کے چوتھے امیر ترین شخص انیل امبانی نے بھجوایا ہے اورامکان ہے کہ پیر کی شام سات بجے تک  میت بھارت پہنچ جائے گی ۔جس کے بعد آنجہانی اداکارہ کی آخری رسومات ادا کی جائیں گی ۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…