کئی پاکستانی فنکاروں کے بعد صبا قمر کی بالی ووڈ میں انٹری ہوگئی
ممبئی (این این آئی)ڈراموں کے بعد ’منٹو‘ میں نور جہاں کے کردار سے فلم ڈیبیو کرنے والی صبا قمر کی بھی کئی پاکستانی فنکاروں کے بعد بولی وڈ میں انٹری ہوگئی ہے۔رپورٹس کے مطابق صبا قمر اپنی پہلی بولی وڈ فلم میں مشہور اداکار عرفان خان کے مقابلے میں کردار ادا کر رہی ہیں۔حال ہی… Continue 23reading کئی پاکستانی فنکاروں کے بعد صبا قمر کی بالی ووڈ میں انٹری ہوگئی