معروف پاکستانی اداکارہ نے خودکشی کرلی،عیدالاضحی پر فلم بھی نمائش کیلئے پیش کی جارہی ہے
لاہور(نیوز ڈیسک) معروف پاکستانی اداکارہ نے خودکشی کرلی،عیدالاضحی پر فلم بھی نمائش کیلئے پیش کی جارہی ہے،اداکارہ نشاچوہدری نے خود کشی کر لی۔ پولیس نے لاش کو تحویل میں لے کر میو ہسپتال منتقل کر دیا ہے۔ ابتدائی پولیس تحقیق کےمطابق اداکارہ نے پنکھے کے ساتھ لٹک کر خودکشی کی ہے۔تاہم پولیس حکام کے مطابق… Continue 23reading معروف پاکستانی اداکارہ نے خودکشی کرلی،عیدالاضحی پر فلم بھی نمائش کیلئے پیش کی جارہی ہے