جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

لولیا سے شادی۔۔۔!سلمان خان نے18 تاریخ کا ہی انتخاب کیوں کیا؟

datetime 2  ستمبر‬‮  2016 |

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)بولی وڈ کے دبنگ سلمان خان کی شادی ہمیشہ سے بھارت کا ایک بڑا مسئلہ رہی ہے ،ان کے گھر والوں ،مداحوں سمیت ساتھی اداکاروں کی بھی شدید خواہش ہے کہ وہ جلد سے جلد شادی کرلیں۔تاہم جب سے ان کی زندگی میں رومانیہ سے تعلق رکھنے والی خوبصورت ماڈل اور میزبان لولیا وینتر آئی ہیں ،سلمان کی شادی کا خواب پورا ہو تا ہوا نظر آرہا ہے۔

زی نیوز کے مطابق 50 سالہ اداکارلولیا کے ساتھ رواں سال18 نومبر میں شادی کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں،لیکن سلمان نے اپنی شادی کیلئے 18 تاریخ کاہی کیوں انتخاب کیا ،اس کے پیچھے بھی ایک دلچسپ وجہ موجود ہے۔نومبر 18 کو سلمان خان کے والدین(سلیم خان اورسشیلا ) اپنی 52 ویں شادی کی سالگرہ منا رہے ہیں،یہ وجہ ہے کہ سلمان نے اپنی شادی کیلئے بھی اسی دن کا انتخاب کیا ہے۔سلمان کی شادی کی تقریب نہایت سادگی سے ادا کی جائے گی،جس میں 20۔15 قریبی ساتھیوں کو مدعو کیا جائے گا۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…