بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

گلوکارہ حمیرا ارشد کس نشے کی عادی ہے؟طلاق کے بعد افسوسناک صورتحال،احمدبٹ نے سنگین الزام عائد کردیا

datetime 2  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن) معروف گلوکارہ حمیرا ارشد اور اس کے سابق شوہر احمد بٹ نے سیشن کورٹ میں بیٹھتے ہی ایک دوسرے پر الزامات کی بوچھاڑ کردی عدالت نے دونوں فریقین کے دلائل سننے کے بعد کارروائی کو سوموار تک ملتوی کردیا۔ تفصیلات کے مطابق گلوکارہ حمیرا ارشد نے ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت میں اپنے 5سالہ بیٹے کی حوالگی کی درخواسست دی تھی۔ اس کی درخواست پر دالت نے اس کے سابق شوہر کو بچے سمیت گزشتہ روز پیش ہونے کا حکم دیا تھا۔ گلوکارہ کے شوہر نے عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حمیرا کو طلاق دینے کا سبب اس کی کثرت شراب نوشی ہے۔ احمد بٹ نے کہا کہ حمیرا اپنے بھائیوں سمیت دیگر افراد کے ساتھ مل کر شراب نوشی کی عادی تھی حمیرا نے اس کو قرآن پر حلف دیا تھا کہ وہ شراب نوشی ترک کردے گی۔ اس کے بعد وہ اپنے دئیے گئے حلف سے مکر گئی جس پر اس نے اپنی بیوی کو طلاق دے دی حمیرا ارشد کے سابق شوہر احمد بٹ نے کہا کہ اس نے اپنی سابقہ بیوی کو 5ماہ قبل ہی طلاق دے دی تھی اور وہ نہیں چاہتا تھا کہ اس معاملے کو میڈیا میں لایا جائے۔ حمیرا نے اسے میڈیا پر خود آنے کے لئے مجبور کیا ہے۔ اس نے کہا کہ جو عورت قرآن کی نہیں ہوسکتی وہ دنیا میں کسی کی بھی نہیں ہوسکتی۔ احمد بٹ نے کہا کہ وہ نہیں چاہتا کہ اس کا بچہ بڑا ہوکر وہ بھی منشیات کا عادی بن جائے اور اس کا مستقبل تاریک ہوجائے۔ اس نے کہا کہ وہ عدالت کا احترام کرتا ہے اور عدالت کے ہر فیصلہ کو بخوشی قبول کرے گا۔(س



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…