مادھوری کے مداحوں کیلئے بری خبر ، طبیعت اچانک انتہائی خراب ،بیرون ملک منتقل
ممبئی(این این آئی) بھارتی فلم انڈسٹری کی صف اول کی اداکارہ مادھوری ڈکشت اچانک طبعیت کی خرابی کے باعث امریکا روانہ ہو چکی ہیں، جہاں انھیں علاج کیلئے ہسپتال میں داخل کر وا دیا گیا ہے۔ انڈین میڈیا کے مطابق گزشتہ دنوں سے مادھوری ڈکشت کے کندھے میں شدید درد ہو رہا تھا۔ مادھوری ایک… Continue 23reading مادھوری کے مداحوں کیلئے بری خبر ، طبیعت اچانک انتہائی خراب ،بیرون ملک منتقل