جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

مشہوربھارتی اداکارہ کی طبیعت خراب ،ہسپتال داخل ،مداح پریشان

datetime 6  ستمبر‬‮  2016 |

ممبئی(نیوزڈیسک) بھارتی  اداکارہ مادھوری ڈکشت اچانک طبعیت کی خرابی کے باعث امریکا روانہ ہو گئیں، جہاں انھیں علاج کیلئے ہسپتال میں داخل کر وا دیا گیا ۔بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ دنوں سے مادھوری ڈکشت کے کندھے میں شدید درد تھا۔ مادھوری ایک ٹی وی ریلیٹی شو کی شوٹنگ میں مصروف تھیں کہ اچانک ان کے کندھے میں درد شروع ہو گیا۔ انہوں نے علاج کیلئے ممبئی کے ڈاکٹروں کو چیک اپ کرایا لیکن انھیں کوئی افاقہ نہ ہوا۔ تکلیف میں شدت کے باعث انہوں نے امریکا جانے کا فیصلہ کیا۔ اطلاعات کے مطابق انھیں ہسپتال میں داخل کروا دیا گیا ہے جہاں ان کا علاج جاری ہے۔ واضح رہے کہ مادھوری ڈکشت کے خاوند امریکا میں ڈاکٹر ہیں۔ ۔سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹرپرمادھوری ڈکشٹ کی بیماری کاسن پران کے مداحوں میں پریشانی پھیل گئی اورانہوں نے اداکارہ کی صحت یابی کےلئے نیک تمنائوں کااظہارکیاہے ۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…