جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

حمیرا ارشد اور احمد بٹ کی سرد جنگ ختم بیٹا کس کے حوالے کیا گیا؟ عدالت نے حکم سنا دیا

datetime 7  ستمبر‬‮  2016 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سیشن کورٹ نے حمیرا ارشد کے شوہر احمد بٹ کو چھ سالہ بیٹا علی ماں کے حوالے کرنے کا حکم سنا دیا۔ ذرائع کے مطابق بچہ حوالگی کیس کی سماعت سیشن کورٹ میں ہوئی جہاں فریقین کے دلائل سننے کے بعد عدالت نے احمد بٹ کو چھ سالہ بیٹا23 ستمبر تک حمیرا ارشد کے حوالے کرنے کا فیصلہ سنا دیا۔ عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ بچے کی حوالگی کا حتمی فیصلہ گارڈین کورٹ کریگی جس کیلئے حمیرا ارشد کو گارڈین کورٹ سے رجوع کرنے کا کہا گیا ہے۔یاد رہے کہ احمد بٹ اور حمیرا ارشد میں گھریلو تنازع کے بعد طلاق اور بچے کی حوالگی کے حوالے سے قانونی جنگ جاری تھی۔ حمیرا ارشد نے طلاق کے بعد بچے کی حوالگی کیلئے سیشن کورٹ میں درخواست دائر کی تھی جس میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ احمد بٹ زبردستی بچے کو چھین کر اپنے ساتھ لے گیا ہے۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…