والد کے انتقال پر ان کی تدفین کے لیے بھی پیسے نہیں تھے,فرح خان
ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ کی معروف کوریو گرافر اور ہدایتکارہ فرح خان نے انکشاف کیا ہے کہ ماضی میں ان کے مالی حالات اس قدر خراب تھے کہ والد کی تدفین کے لیے بھی پیسے نہیں تھے جس پر انہوں نے تدفین کے لیے رشتے داروں سے پیسے جمع کیے تھے۔بالی ووڈ کی کوریو گرافر… Continue 23reading والد کے انتقال پر ان کی تدفین کے لیے بھی پیسے نہیں تھے,فرح خان





































