پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

کاجول کا نیا کام ۔۔! مداح حیران رہ گئے۔۔ ویڈیو وائرل ہو گئی

datetime 10  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ انڈسٹری کی اداکارہ کاجول نے اپنے کامیاب اداکاری کے کیرئیر کے بعد گلوکاری کے جوہر دکھائے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق اداکارہ کاجول اپنی نئی آنے والی فلم ’’دل والے‘‘ کی پروموشن کے لیے کنگ خان کے ہمراہ ریڈیو اسٹیشن گئیں جہاں انہوں نے اپنی آواز میں مشہور گانا بے ڈول گانا گا کر عوام کو محظوظ کیا۔اداکارہ نے ریڈیو اسٹیشن پر گائے جانے والے جانے گانے کی ویڈیو سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر شیئر کی جس کے بعد ان کے مداح گلوکاری کے جوہر دیکھ کر حیرانی میں مبتلاء ہوگئے اور اداکارہ کے منفرد انداز کو خوب سراہا۔ویڈیو میں ادکارہ کاجول نے بہت پرجوش انداز میں بھارتی فلم ’’راگنی ایم ایم ایس ٹو‘‘ میں سنی لیون پر فلمایا گیا گانا ’’بے بی ڈول میں سونڑے دی‘‘ گانے کی کوشش کرتے دکھائی دیں اور اپنے مخصوص انداز میں بھی گانا گانے کی کوشش کی۔ کاجول کی ا?واز سننے کے بعد اْن کے مداح بھی حیران ہوگئے ہیں۔‎

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…