جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

کترینہ کیف عشق میں ناکامی کے بعد کیا کرنے لگیں ؟ جان کر یقین نہیں کریں گے

datetime 10  ستمبر‬‮  2016 |

ممبئی( آن لائن ) بالی ووڈ اداکاروں کی زندگی میں دوستی، عشق، منگنی اور شادی کی خبروں کے بعد علیحدگی کا رجحان کچھ زیادہ ہی ہے اور اس غم کو غلط کرنے کے لیے وہ مختلف راستے ڈھونڈتے ہیں ایسی ہی صورت حال سے رواں برس کترینہ کیف بھی گزریں لیکن انہوں نے ایک خاص طریقے سے رنبیر کی یادوں سے چھٹکارہ پایا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف جواپنی نئی فلم ‘‘بارباردیکھو’’ کی پروموشن میں مصروف ہیں انہوں نے ان تمام لوگوں کو نصیحت کی ہے جوعلیحدگی اختیارکرچکے ہیں۔بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف نے کہا کہ علیحدگی کے بعد انسان کومے نوشی کے بعد گھرجانا چاہیے، گھر جاکر آئس کریم سے لطف اندوز ہونا چاہیے اورپھر ہنستے ہوئے تکیے پر سوجانا چاہیے، اپنے تکیے پرمنہ رکھ کررونا بالکل نہیں چاہیے۔اداکارہ کی اس نصیحت کے بعد ایسا لگتا ہے کہ وہ خود بھی اداکاررنبیر کپور سے طویل گہری دوستی کے بعد اسی طریقہ کار پرعمل پیرا ہیں۔۔#/s#‎



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…