پیر‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2025 

اکشے کمارکے گھر خوشیاں ہی خوشیاں، ہر طرف سے مبارکبادیں

datetime 10  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

امرتسر (مانیٹرنگ ڈیسک)بالی وڈ اداکار اکشے کمار نے اپنی 49 ویں سالگرہ منائی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اکشے کمار 9 ستمبر 1967ء کو بھارتی پنجاب کے صدر مقام امرتسر میں پیدا ہوئے۔وہ ایک کینیڈین نژاد بھارتی ہیں،ان کا اصل نام راجیو ہری وام بھاٹیا ہے تاہم وہ فلم نگری میں اکشے کمار کے نام سے مشہور ہیں۔
انہوں نے 90 کی دہائی میں ایکشن فلموں سے اپنے کیرئیر کا آغاز کیا۔بعدازاں انہوں نے رومانوی اور کامیڈی فلموں میں بھی ادکاری کے جوہر دکھائے اور متعدد کامیاب فلمیں دیں۔اکشے کمارکو2009 میں پدما شری ایوارڈ سے نوازا گیا اورکئی مرتبہ فلم فیئر ایوارڈز کے لئے نامزد ہوئے۔تاہم انہوں نے یہ ایوارڈ 2 مرتبہ اپنے نام کیا۔اکشے نے 2000ء میں اداکارہ ٹوئنکل کھنہ سے شادی کی جس سے ان کے دو بچے ہیں۔ ان کی نئی آنے والی فلموں میں روبوٹ ٹو، جولی ایل ایل بی ٹو اور ٹوئلٹ شامل ہیں۔

موضوعات:



کالم



دوسرے درویش کا قصہ


دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…