بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

بالی ووڈکی معروف ہدایتکارہ نے اپنے ماضی کاپردہ چاک کردیا

datetime 11  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)بالی ووڈ کی معروف فلم ڈائریکٹرفرح خان نے انکشاف کیا ہےکہ ماضی میں ان کے مالی حالات اس قدر خراب تھے کہ والد کی تدفین کے لیے بھی پیسے نہیں تھے،رشتہ داروں نے پیسے جمع کرکے میرے والد کی تدفین کی ۔ فلم ڈائریکٹر فرح خان نے ایک تقریب میں دوران گفتگواپنے ماضی کے بارے میں انکشافات کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئیں اور بتایا کہ والد شراب نوشی کرتے تھے جس کے باعث ان کا انتقال ہوگیا تھااورمیں پیسے نہ ہونے کی وجہ سے ان کاعلاج نہ کراسکی ۔انہوں نے کہاکہ مجھے اس بات کادکھ تمام زندگی رہے گا۔انہوں نے ان باتوں کی تردید کی کہ میراکسی صحافی خاندان سے کوئی تعلق نہیں ۔میں اب جس مقا م پرہوں وہ میں نے محنت کے بل بوتے پرحاصل کیا۔فرح خان نے
نے کئی بلاک بسٹر فلموں کی ہدایتکاری کے فرائض سرانجام دیئے ہیں جس میں ’’کل ہو نا ہو‘‘،’’ میں ہوں نا‘‘ اور ’’ہیپی نیوایئر‘‘شامل ہیں۔فرح خان کاکہناتھاکہ انسان محنت کرے توکسی بھی میدان میں کامیاب ہوسکتاہے ۔انہوں نے کہاکہ قسمت کابھی عمل دخل ضرورہوتاہے لیکن محنت کبھی رائیگاں نہیں جاتی ۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…